نصرت جاوید نے ٹویٹر پر مولانا طارق جمیل کے خلاف نا مناسب گفتگو کی جس پر مولانا سے عقیدت رکھنے والوں نے نصرت جاوید کو برا بھلا کہا - مولانا طارق جمیل صاحب کے علم میں جب یہ بات آئی تو انہوں نے خود نصرت جاوید کو فون کر کے ان سے معذرت کی - اور اس بڑے پن کا اعتراف نصرت جاوید نے اپنے شو میں کیا - Watch video from give link http://fordailyuser.blogspot.com/2013/09/nusrat-javed-apologized-from-molana.html